پنجاب میں موٹرسائیکل بس سے ٹکرا گئی

پنجاب کے علاقے تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ کے قریب تیز شالیمار بس جمپ سے بچتے ہوئے موٹرسائیکل سے ٹکراگئی۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

