کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں آگ لگ گئی

کابل ایئر پورٹ کے احاطے میں آگ لگ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج اور نامعلوم مسلح افراد میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد آگ لگی۔
ذرائع کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کا 1 فوجی مارا گیا ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کے ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

