Advertisement

لڑکے نے بیک وقت منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

انڈونیشیا کی مغربی ریاست نوگاتینگارا میں 20 سالہ کورک اکب  نے بیک وقت میں منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر لی۔

کورک اکب  کی شادی ان کی منگیتر سے کی جارہی تھی کہ عین اسی لمحے کورک کی محبوبہ بھی شادی کی تقریب میں پہنچ گئیں۔

لڑکے کی محبوبہ نے اس کی ہونے والی بیوی کو اپنے تعلق کے حوالےسے بتایا اور شادی کی اجازت مانگی جس پر دُلہن نے بھی اپنے ہونے والی شوہر سے تعلق توڑنے سے انکار کردیا۔

تاہم کورک اکبر کی منگیتر نے اس کی محبوبہ کو بھی اپنے ہونے والے شوہر سے شادی کی اجازت دے دی جس پر لڑکے نے بیک وقت دونوں سے شادی کرلی۔

کورک اکبر کی منگیتر کا کہنا تھا کہ شوہر کی محبوبہ کو ہماری شادی کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ملی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version