Advertisement

ماہ نور بلوچ کی اصل عمر کیا، اداکارہ بشریٰ انصاری نے راز کھول دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اصل عمر سامنے آگئی۔

سنئیر اداکارہ بشریٰ انصاری اداکارہ ماہ نور بلوچ کی اصل عمر کے حوالے سے ایک شو میں بات کی۔

بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ماہ نور بلوچ کی عمر کے بارے میں جو لوگ باتیں کرتے ہیں اس پر انہیں بہت غصہ آتا ہے، اس کی اتنی زیادہ عمر نہیں ہے لیکن لوگوں نے اسے ’ہوّا‘ بنا دیا ہے۔

اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا کہ ماہ نور بلوچ کی شادی 16 سال کی عمر میں ہوگئی تھی اسی لیے وہ نانی جلدی بن گئی۔

انہوں نے کہا کہ ماہ نور بلوچ بہت پیاری ہیں اور عمر رسیدہ تو بالکل بھی نہیں ہیں۔

Advertisement

اداکارہ ماہ نور بلوچ 14 جولائی 1970 کو بلوچستان میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 1993 سے بطور ماڈل اپنے کریئر کا آغاز کیا اور خوبصورتی کے سبب جلد ہی ڈراموں میں بھی نظر آئیں۔

ماہ نور بلوچ نے ماڈلنگ کی دنیا میں صرف 23 سال کی عمر میں قدم رکھا، انہوں نے اپنی اداکاری اورخوبرو نظر آنے کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version