Advertisement

علی گل پیر کی کورونا ویکسینیشن سے متعلق دلچسپ ویڈیو

پاکستان کے معروف کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نے کورونا ویکسینز سے متعلق دلچسپ ویڈیو  بنا لی۔

 کامیڈین، گلوکار، اداکار و میزبان علی گُل پیر نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لوگوں کو کورونا ویکسین کے بارے میں بڑے دلچسپ انداز میں آگاہ کیا ہے۔

علی گُل پیر نے افواہوں پر دلچسپ ویڈیو بنا کر لوگوں سے اپیل کی کہ کورونا ویکسین سے متعلق بے بنیاد واٹس ایپ پیغامات پر کان نہ دھریں اورجو بھی ویکسین دستیاب ہے لگوالیں۔

اس ویڈیو میں علی گُل پیر ایک انکل کے کورونا ویکسین سے متعلق بھیجے گئے وائس نوٹ پرمزاحیہ انداز میں پیروڈی کرتے نظر آرہے ہیں۔

علی گُل پیرکی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا کہ کسی بھی انکل کے بھیجے ہوئے ایسےواٹس ایپ وائس نوٹس کو نہ سنیں اور جاکر ویکسین لگوائیں ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ جو ویکسینز دسیتیاب ہیں وہ سب اچھی ہیں ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version