Advertisement

نواز شریف کو مشوروں کی بالکل ضرورت نہیں ہے، رانا ثناءاللہ

منشیات

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کو ایک فون کال کی اپیل کرنے والوں کے مشوروں کی نواز شریف کو بالکل ضرورت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ چپڑاسی نے جب سے وزیر داخلہ کی ذمہ داری سنبھالی ہے امن وامان کا حال ریلوے اور اس کے حادثات والا ہو گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کا شیطان ایک مشورہ اپنے سابق باس مشرف کو بھی دے جو پاکستان سے بھاگا ہوا ہے۔

رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سیاسی پناہ گزین اپنے ٹانگے کی فکر کریں جو کوچوان بھاگنے والا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کو دو آپشن دینے والوں کے اپنے ہی لئے تمام آپشن ختم ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version