محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا؛ خطرناک بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشیں ہوسکتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ اگست کے آخری عشرے میں سندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔
ان کا مزید کہنا ہےکہ ہوا کاکم دباؤ 14سے 15اگست کے دوران خلیج بنگال میں بن سکتا ہے، کم دباؤ کے باعث مون سون ہواؤں کا رخ سندھ کی جانب ہوسکتا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

