Advertisement

وہیل مچھلی کی بہت قریب سے بنائی گئی ویڈیو وائرل

آسٹریلیا میں ہمپ بیک وہیل کی بہت ہی قریب سے بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

آسٹریلوی محکمہ سیاحت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جاری ہونے والی یہ ویڈیو کلپ  ایک کروز ٹیم نے اس وقت بنائی جب انکا ہمپ بیک وہیل سے آمنا سامنا ہوا، ویڈیو کلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہیل مچھلی سمندر میں چکر لگارہی ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے اور جن لوگوں نے بھی اسے دیکھا وہ بڑے حیران ہوئے ،واضح رہے کہ وہیل کی یہ قسم بلین وہیل بھی کہلاتا ہے اور یہ کافی بڑا ہوتا ہے۔

ویڈیو بنانے والی آسٹریلیوی ٹیم اپنے اس کارنامے پر خاصی مسرور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version