Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سری لنکا سے شکست، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا پہلی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھا

گال ٹیسٹ میں   سری لنکا سے شکست  پر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا پہلی پوزیشن سے ہاتھ دھو بیٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق    گال ٹیسٹ میں   سری لنکا سے شکست   کے بعد آسٹریلیا 70 وننگ  فیصد کے ساتھ پہلی سے دوسری پوزیشن پر چلا گیا ہے ۔ جنوبی افریقا 71.43 وننگ فیصد کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگیا ہے جبکہ سری لنکا 47.62  سے بڑھ کر 54.17 

Loading...