Advertisement

اداکار یاسر حسین کی نئی فلم کا پوسٹر منظرِ عام پر آگیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار اور میزبان یاسر حسین نے اپنی آئندہ آنے والی فیچر فلم “جاوید اقبال: دی انٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر” کا پوسٹر جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم میں یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل شخص کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

اداکار نے اپنے انسٹاگرام پر فلم جاوید اقبال کا پہلا پوسٹر شیئر کیا اور اعلان کیا کہ یہ فلم جلد ہی سینما پر جاری کردی جائیگی۔

دوسری جانب اداکار یاسر حسین کی اہلیہ اور اداکارہ اقرا عزیز نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنے شوہر کی آنے والی فلم کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version