Advertisement

شہد کی مکھیوں کا مقامی شہریوں پر حملہ

شہد کی مکھیوں نے مقامی شہریوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ٹوسان میں گھر کے پاس موجود درخت پر مکھیوں کے چھتے کو چھیڑا گیا، جس پر وہ مشتعل ہو گئیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 100 پاونڈ وزنی اس چھتے پر سیکڑوں مکھیاں موجود تھیں، جنہوں نے 5 افراد کو سو سے زائد مرتبہ ڈنک مار کر زخمی کیا، زخمیوں میں 3 فائر فائٹرز کے اہلکار بھی شامل ہیں۔

تاہم طبی امداد کے لیے تمام افراد کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ واقعہ کے فوری بعد علاقے کو مکمل سیل کر کے چھتے کو ہٹا دیا گیا جبکہ تمام مکھیوں کو بھی مار دیا گیا ہے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Next Article
Exit mobile version