صدر کے بھاگنے کی صورت میں فرسٹ نائب صدر قائم مقام صدر ہوتا ہے، سابق نائب صدر امراللہ صالح

افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ افغان آئین کے مطابق صدر کی موت، استعفیٰ، غیرموجودگی یا بھاگنے کی صورت میں فرسٹ نائب صدر قائم مقام صدر ہوتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق نائب صدر امراللہ صالح نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ میں اس وقت ملک میں ہوں اور قانونی طور پر قائم مقام صدر ہوں۔
امراللہ صالح کا کہنا تھا کہ میں تمام رہنماؤں سے ان کی مدد اور اتفاق کے لئے رابطے کررہا ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement