ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پہنچ گئے

ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان، امام بارگاہ ہیرا حیدریہ، امام بارگاہ استانہ لعل شاہ سمیت دیگر جگہوں سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس علی چوک پہنچ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جلوس علی چوک سے حضرت شاہ شمس تبریز پر پہنچ کی جانب رواں دواں ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام جلوس کچھ دیر بعد دربار شاہ شمس تبریز پر پہنچ کر اختتام پذیر ہونگے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

