آئی جی پنجاب کا اٹک میں فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب انعام غنی نے اٹک میں فائرنگ سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب انعام غنی نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

