Advertisement

کشمیر پرئمیر لیگ: بھارتی بورڈ نے پی سی بی کا بیان مسترد کردیا

کشمیر پرئمیر لیگ میں بھارتی بورڈ نے پی سی بی کا بیان مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ نے پھر مختلف بورڈزسے رابطہ کیا ہے۔

بی سی سی آئی آفیشل کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پی سی بی کے بیان پر توجہ نہیں ہے بھارت کا مفاد دیکھنا ہے، کمشیر لیگ میں کھیلنے والوں کو بھارت میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

 دوسری جانب بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ کے پی ایل میں کام کرنیوالوں کو بھی بھارت میں کام نہیں دیا جائیگا۔

بھارتی بورڈ آفیشل نے مزید بتایا ہے کہ دنیا بھر کے بورڈز کو واضح پیغام جاری کردیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Next Article
Exit mobile version