Advertisement

سجل اور احد ویب سیریز پسند کرنے پر مداحوں کے شکرگزار

پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف جوڑی اداکار احد رضامیر اور اداکارہ سجل علی نے تنقید کا نشانہ بننے والی اپنی ویب سیریز دیکھنے اور سراہنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اداکار احد رضامیر نے اپنی انسٹااسٹوری پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے دھوپ کی دیوار کو دیکھا ۔

Advertisement

دوسری جانب احد رضامیر کی اہلیہ واداکارہ سجل علی نے بھی اپنی انسٹااسٹوری پر ویب سیریزدیکھنے والوں کاشکریہ ادا کیا۔

واضح رہے کہ ویب سیریز کی کہانی پاکستان اور بھارت کے 2 خاندانوں کے گرد گھومتی ہے اس کہانی کو تحریر کرنے والی معروف ناول و ڈراما نگار عمیرہ احمد کو شدید تنقید کا سامنا کرناپڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version