Advertisement

لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا، اخترلانگو

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میر اختر حسین لانگو نے کہا ہے کہ لاوارث لاشوں سے متعلق آج تک اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ہونے والے ایک اجلاس میں اختر حسین لانگو کا کہنا تھا کہ دشت کے علاقے میں ایک گمنام قبرستان آباد کیا گیا ہے، گزشتہ دنوں چھیپا کے رضاکاروں نے 10 لاشیں وہاں دفنائی ہیں, چھیپا اور ایدھی کے حکام کو طلب کر کے لاشوں سے متعلق پوچھا جائے.

انہوں کے کہا کہ ریسکیو کے اداروں سے پوچھا جائے یہ لاوارث کون ہیں اور انہیں کون دے رہا ہے، آج تک لاوارث لاشوں سے متعلق اخبار میں کوئی اشتہار نہیں دیکھا۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میر اختر حسین لانگو نے مزید کہا کہ لاوارث لاشوں کو دفنانے کے الگ قوائد ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version