انتہائی سنجیدگی اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے، سربراہ طالبان فوجی کمیشن

طالبان فوجی کمیشن مولوی محمد یعقوب نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدگی اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مولوی محمد یعقوب کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، ہم جانتے ہیں کہ اہلِ وطن نئی حکومت کے اعلان کا انتظار کر رہے ہیں۔
طالبان فوجی کمیشن مولوی محمد یعقوب نے کہا کہ ایک ایسی حکومت بنانے کے لیے ہماری کوششیں اور مشاورت جاری ہے جو مستحکم ہو، ماضی کی قربانیوں کی خواہشات کو پورا کرتی ہو اور تمام افغانوں کی نمائندہ حکومت ہوں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

