Advertisement

دلہا دلہن کا شادی میں انوکھا مقابلہ، جیتا کون؟ ویڈیو وائرل

ہر دلہا دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی شادی میں کچھ ایسا منفرد ہوجائے کہ شادی کو مدتوں یاد رکھا جاسکے اور اسی چکر میں دلہا اور دلہن عجیب و غریب انداز اپنانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دلہا اور دلہن نے شادی کو یادگار بنانے کے لئے عروسی لباس میں ہی پش اپس لگانا شروع کردیے۔

 بھارتی میڈیا پر شیئر کی گئی بھارتی جوڑے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے۔

ویڈیو میں دلہن کو لال عروسی لباس اور دلہے کو شیروانی اور قلے میں پش اپس لگاتے دیکھا جاسکتا ہے، پش اپس اس مقابلے میں بازی کون لے گیا یہ واضح نہیں ہوسکا۔

ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وِٹی ویڈنگ نامی پیج کی جانب سے شیئرکی گئی ہے جسے صارفین کی جانب سے بے حد پزیرائی مِل رہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ایک بھارتی دلہن کے پش اپس لگاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version