صبور علی کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
صبور علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور ساتھ میں کیپ بھی پہنی ہوئی ہے۔
اداکارہ کا یہ منفرد انداز سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن رہا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
صبور علی انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement