گوجرانوالہ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ میں لوئیانوالہ نہر کے قریب روم کولر پیڈ بنانے والی فیکٹری میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی۔
تفصیلات کے مطابق آگ فیکٹری کے اوپن ائیریا میں پڑی لکڑیوں میں لگی، ریسکیو کی 7 گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

