Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں کہ ماہرہ خان کتنا کماتی ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے اہم راز سے پردہ اُٹھا دیا ہے۔

 اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈٰیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سے اُن کی تنخواہ کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے۔

تنخواہ کے سوال کے جواب میں اداکارہ ماہرہ خان نے بتایا کہ فلم کے نسبت کمرشل میں زیادہ ماوضہ ملتا ہے۔

تاہم سوالوں کو سلسلہ یہی نہیں تھما بلکہ اداکارہ سے مکمل تنخواہ کے بارے میں سوال کیا گیا جس کے جواب میں اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اپنی تنخواہ کی اصل رقم نہیں بتاوں گی۔

بات جاری رکھتے ہوئے اداکارہ ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ہاں ، یہ معنی رکھتا ہے کہ کام فلم میں کیسا ہے اور کمرشل میں اور اس ہی تمام بنیاد تنخواہ  ملتی۔

Advertisement

دوسری جانب ماہرہ خان پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں انہوں نے بالی ووڈ انڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کی مہارت دکھائی ہے۔

واضح رہے کہ ماہرہ کو پاکستانی ڈراموں جیسے ہمسفر ، شہرِ زات ، صدقے تمھارے میں اپنے کرداروں کو پیش کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version