Advertisement

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا معاملہ

فلائٹس کی طلب میں اضافہ

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لئے پی آئی اے نے کابل کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ اسلام آباد سے کابل پہنچ گیا ہے، پی آئی اے کی پرواز 6249 کے زریعے کابل میں پھنسے پاکستانیوں اورغیر ملکی میڈیا نمائندوں کو واپس لایا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابل میں پھنسے ملکی اور غیر ملکی مسافروں کیلئے 3 خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی جبکہ خصوصی پروازوں کے زریعے پاکستانی مسافروں سمیت 900 سے زائد غیر ملکیوں کولایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version