ویتنام کا فش کیفے، چھوٹی مچھلیوں کے ڈرنکس بھی دستیاب

آپ نے ٹی، کافی کیفے کا نام تو سنا ہی ہوگا لیکن فش کیفے کا نام شاید ہی سنا ہو۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فش کیفے ویت نام کے شہر ہوچی منہ سٹی میں ہے جہاں پر مچھلی کی ایک قسم جسے کوئے فش کہتے ہیں وہ ملتی ہیں۔
آپ تصور کیجیے کہ آپ ایک تالاب کے درمیان جو کہ کوئے فش سے بھرا ہو بیٹھ کر ایک گرما گرم جاوا یا پھر کوئی اور آپکی پسند کی سافٹ ڈرنک پی رہے ہوں۔
Advertisement
ہوچی منہ سٹی مچھلیوں کے کیفے کے حوالے سے دنیا میں کافی آگے ہے، جہاں پر امیکس کافی دستیاب ہے اور یہاں پر چھوٹی مچھلیوں کے پسندیدہ ڈرنکس بھی ملتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

