دبئی: بلی کی جان بچانے پر 90 لاکھ روپے کا انعام

ڈیرہ دبئی میں بلی کی زندگی بچانے پر 90 لاکھ روپےانعام دیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 4 افراد نے چند دن پہلے عمارت سے لٹکی بلی کو بچایا تھا۔
ان چار افراد نے چادر تان کر بلی کو زمین پر گرنے سے بچا لیا تھا، بلی کی جان بچانے والوں میں ایک پاکستانی شہری عاطف محمود بھی شامل ہے۔
دبئی کے حکمران اور اماراتی وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ویڈیو شیئر کی۔
شیخ محمد بن راشد نے ہر فرد کو 22، 22 لاکھ روپے کا کیش انعام دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

