انسان کے جسم پر تل کیوں نکلتے ہیں؟ ایسی وجہ جو آپ کو بھی حیران کر دے گی

کچھ لوگوں کو تل برے تو کچھ لوگوں کو تل بہت پسند ہوتے ہیں لیکن یہ تل ہوتے ہی کیوں ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے جسم پر تل کیوں نکلتے ہیں؟
چہرے پر موجود ایک چھوٹا سا کالا یا بھورا تل خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتا ہے اور لوگ خود کو حسین سمجھنے لگتے ہیں۔
جب ایک خاتون حاملہ ہوتی ہے اس کے حمل کے پہلے 12 ہفتوں کے دوران جنین میلانوکیٹس یعنی جلد کے خلیے بن رہے ہوتے ہیں اس دوران جلد کا رنگ کبھی ہلکا تو کبھی گہرہ ہوتا رہتا ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے اور یہ خلیات پورے جسم میں یکساں طور پر نہیں پھیلتے، کہیں رنگ زیادہ تو کہیں کم ہو جاتا ہے اور جہاں رنگ زیادہ تعداد میں اکھٹا ہو جائے وہاں فریکلز بنتے ہیں ان فریکلز یعنی فر آئنز کی وجہ سے جسم پر تل بن جاتے ہیں۔
خیال رہے کیونکہ اگر کسی انسان کے جسم یا خصوصاً بازو پر 12 سے زائد تل ہوں تو ان میں کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔
اس لئے کہ میلانن کمزور ہو کر جسم میں تیزابی خصوصیات کی طرح الکائن بنا دیتا ہے جو کینسر کے مرض کو بڑھاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

