سوئی ناردرن کا مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا اعلان

سوئی ناردرن نے مختلف شعبوں کے لیے گیس سپلائی بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی ناردرن گیس کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی، سیمنٹ اور غیر برآمدی صنعتی شعبوں کو آج رات 9 بجے سے گیس سپلائی بحال کردی جائے گی۔
اس کے علاوہ فرٹیلائزر کو بھی صبح 7 بجے آر ایل این جی سپلائی شروع کردی جائے گی۔
ترجمان سوئی ناردرن گیس کا کہنا ہے کہ ایل این جی ٹرمینل سے سپلائی شروع ہونے کے باعث گیس سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

