Advertisement

پاکستان نے ایونٹس کے انعقاد سے ثابت کیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ ہے، عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایونٹس کے انعقاد سے ثابت کیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے کرکٹ ٹورز ختم ہونے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں بھی یہی صورتحال ہو تو کوئی انڈیا کو نو نہیں کہے گا،   پیسہ بولتا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

عثمان خواجہ کا کہنا تھا  پاکستان میں سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے جاتے ہیں، میں نے اس کے علاوہ کچھ نہیں سنا کہ لوگ وہاں محفوظ ہیں، پاکستان کے ٹورز کو ختم نہیں کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ٹور ختم ہونے کو دھرا معیار قرار دیا اور منی ٹاکس سے جوڑ دیا، کرکٹ کے لحاظ سے  یہ صورتحال انتہائی مایوس کن ہے۔

عثمان خواجہ کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور آرگنائزرز کے لیے پاکستان کو نو کہنا آسان ہے کیونکہ یہ پاکستان ہے،  میں سمجھتا ہوں کہ یہ بالکل بنگلہ دیش پر بھی لاگو ہونا چاہیے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version