
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گےٓ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سپر 12 رائونڈ میں آج جمعے کے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ نیوزی لینڈ اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے شروع







