Advertisement

ہم کسی صورت گورنر ہاؤس میں کرکٹ کھیلنے نہیں جائیں گے، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ ہم کسی صورت گورنر ہاؤس میں کرکٹ کھیلنے نہیں جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اپوزیشن کو کرکٹ کھیلنے کی دعوت پر پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ ہم کسی صورت گورنر ہاؤس میں کرکٹ کھیلنے نہیں جائیں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت ایک طرف ہمیں چور کہتی ہے دوسری طرف کرکٹ کھیلنے کا کہتے ہیں۔

رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے اور دوسری جانب سیر سپاٹوں میں مشغول ہیں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا مشہود احمد خان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک ہفتہ قبل ہی فیاض الحسن چوہان کو فون پر مشترکہ کرکٹ کھیلنے سے منع کردیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے ن لیگ نے تحریک انصاف کے ساتھ گورنر ہاؤس میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
آسٹریلوی ہائی کمشن میں موسم بہار میں آسٹریلیا ڈے کی تقریب کا انعقاد
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
ڈسٹرکٹ جوڈیشری کےججزکااسلام آبادہائیکورٹ کوخط، جسٹس محسن اخترکیخلاف بڑے الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version