Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ٹورنامنٹ کے چھٹے روز دو میچز کھیلے جائیں گے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سج چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج ٹورنامنٹ کے چھٹے روز دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا مقابلہ دوپہر تین بجے ناردرن اور سینٹرل پنجاب کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرا مقابلہ شام 7:30 بجے سندھ اور خیبرپختونخوا کے درمیان ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ اپنے تینوں افتتاحی میچز جیتنے کے بعد چھ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ ناردرن، سینٹرل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چار چار پوائنٹس ہیں۔

یاد رہے کہ بلوچستان نے صرف ایک میچ جیتا ہے جبکہ سدرن پنجاب کو اپنے چاروں افتتاحی میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version