Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی اتھلیٹس ساؤتھ ایشین کراس کنٹری چیمپیئن شپ کیلیے بھارت جائیں گے

پاکستانی اتھیلٹس بھارت میں شیڈول ساؤتھ ایشین کراس کنٹری چیمپیئن شپ میں حصہ لیں گے۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان ایتھیلٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے کہا کہ پاکستان اوپن جیولین تھرو مقابلوں سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ ارشد ندیم کی اولمپکس میں شاندار پرفارمنس کی وجہ سے جیولین تھرو کو ملک میں کافی مقبولیت ملی ہے۔ ارشد ندیم کو جب

Loading...