نواز شریف کی جائیداد سے متعلق نیب کا اقدام نیب نیازی کی گھٹیا سازش ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی جائیداد سے متعلق نیب کا اقدام نیب نیازی کی گھٹیا سازش اور چیرا دستیاں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی جائیداد سے متعلق نیب کا اقدام نیب نیازی کی گھٹیا سازش اور چیرا دستیاں ہیں، چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کی تقرری اور توسیع پر پارٹی مشاورت جاری ہے، الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری سے متعلق خط کا جواب دے دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement