Advertisement

ایئربلو ایئرلائن کی لاہور سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار

ایئربلو کی ایئرلائن لاہور سے کراچی کی پرواز کئی گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی اے 504 شیڈول ایئربلو کی پرواز لاہور سے کراچی کے لیے شام 6 بجے تاخیر کا شکار ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز کے جہاز ایربس 320 میں اچانک ٹیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی، جہاز میں 150 سے زائد مسافر سوار تھے۔

ذرائع کے مطابق ایئربلو کی پرواز پی اے 405 کا جہاز جیسے ہی کراچی کے لیے اڑان بھرنے رن وے پہنچا جہاز میں ٹیکنیکی خرابی پیدا ہوگئی، ایئربلو ایئرلائن کا کپتان جہاز کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس پارکنگ پوائنٹ لے آیا، مسافروں کو واپس لاہور ایئرپورٹ کے لائونج میں بھیج دیا گیا، مسافر پریشان کا شکار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز میں پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی راجہ اظہر، ایم کیو ایم رکن اسمبلی بھی موجود تھے، راجہ اظہر نے کہا کہ انتظامیہ نے رکن اسمبلیز سے بدتمیزی کی ہے، ائیر بلو انتظامیہ نے محسور کرکے رکھا ہوا ہے، فلائٹ کب روانہ ہوگی، مسافروں کو بتایا نہیں گیا۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پرواز میں پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی، جی ڈی اے اور ایم کیو ایم کے 20 سے زائد ایم پی اے سوار تھے، تمام ایم پی ایز دیگر مسافروں سمیت لاہور ایئرپورٹ پر پریشانی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version