Advertisement

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج بھی دو میچز کھیلے جائینگے

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلا سج چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں آج دوسرے روز بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ  دوپہر تین بجے شروع ہو گا جبکہ دوسرا میچ شام 7:30بجے  شروع ہوگا۔

پہلا میچ  سدرن پنجاب اور سندھ کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلا جائیگا۔

واضح رہے کہ پہلے روز ناردرن اور خیبر پختونخوا نے کامیابیاں حاصل کیں تھیں۔

خیلا رہے کہ نیشنل ٹی 20 کپ کا پہلا مرحلہ 23 ستمبر سے 3 اکتوبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ 6 اکتوبر سے 13 اکتوبر تک شائقین کرکٹ قذافی اسٹیڈیم میں نیشنل ٹیموں کو ایکشن میں دیکھیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں منفرد اعزاز حاصل کرلیا 
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کی ایبٹ آباد میں رونمائی
معروف کرکٹر پر چیتے کا حملہ؛ شدید زخمی
قومی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی
Next Article
Exit mobile version