Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا سے متعلق بیان

مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13071 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 555 نئے کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 7335 ہوچکی ہے، آج مزید 809 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 425620 ہوچکی ہے، اب تک 5952479  نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اب تک 454307 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں، اس وقت 20352 مریض زیرِ علاج ہیں، 19782 گھروں میں، 30 آئسولیشن سینٹرز میں اور 540 مریض مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، 488 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، 40 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ صوبے کے 555 نئے کیسز میں سے 127 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی 26، ضلع جنوبی 27،  کورنگی 37، ضلع وسطی 11، ملیر 21 اور ضلع غربی میں سے 5  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حیدرآباد 92،ٹھٹھہ 19،  جامشورو اور نوشہروفیروز 34۔ 34، عمرکوٹ 15، سکھر 18،تھرپارکر 25، سانگھڑ 24،شکارپور 23،  بدین اور شہید بے نظیر آباد 21۔  21،مٹیاری 20، گھوٹکی 10،ٹنڈو الہ یار 22، جیکب آباد 12،   دادو 19، خیرپور 11،میرپورخاص10، ٹنڈو محمد خان 12 اور لاڑکانہ میں سے 10  نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان کی معیشت کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان پوسٹ کی جانب سے خلائی تحقیقات کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجراء
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا
Next Article
Exit mobile version