Advertisement

عالمی برادری کو افغانستان میں امداد فراہم کرنی چاہیے، ترجمان چینی وزارت خارجہ

ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو افغانستان کو انسانی ہمدردی پر امداد فراہم کرنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ دو شنبے میں چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینئر نمائندے نے ملاقات کی ہے جس میں فریقین نے افغانستان اور خطے میں امن کیلئے کوششوں کے عزم  کا اظہار کیا۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نو کی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، فریقین نے افغانستان میں جامع حکومت سازی کی ضرورت پر زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version