Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب آج رات کراچی میں قیام کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بردار آج رات کراچی میں قیام کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کراچی میں پنجاب ہاؤس میں قیام کریں گے اور کل صبح 11 بجے کراچی سے واپس لاہور روانہ ہوجائیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر تعزیت کرنے کے لئے خصوصی طور کراچی پہنچے تھے، ان کا کہنا تھا کہ مرحوم سردار عطاء اللہ مینگل کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ سیاستدان سردار عطاء اللہ مینگل کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سردار اختر مینگل سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

زیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے غمزدہ خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سردار عطاءاللہ مینگل مرحوم مدبراور وضع دار سیاستدان تھے ، مرحوم سیاست میں ایک الگ مقام رکھتے تھے ، ان کے انتقال پر اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ، اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version