Advertisement

مہنگائی کی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال، رانا ثنا اللہ، خواجہ محمد آصف، اویس لغاری، امیر مقام، عطا اللہ تارڑ اور نزہت صادق و دیگر رہنما نے شرکت کی۔

اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے آن لائن شریک ہوئے، اجلاس میں ملکی اور پارٹی صورتحال پہ تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنٹورنمنٹ بورڈ کے الیکشن میں جیتنے والی پارٹی کو عوام کی خدمت کی بدولت کامیابی ملی، مہنگائی اور بڑھتی بیروزگاری کی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ(ن) پر اعتماد کیا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا تاھ کہ باقی صوبوں کی عوام کے بھی شکر گزار ہیں جہنوں نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version