Advertisement

حیدرآباد میں کچہ قلعے میں آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں کچہ قلعے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے  3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شدید زخمی ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد میں سے 3 جاں بحق ہوگئے جبکہ 1 کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کے مطابق مکان میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے شخص کی والدہ ، بیوی اور بچی کو کراچی منتقل کیا گیا تھا، جھلس کر زخمی ہونے والے جمیل عباسی کی والدہ اور بیوی جان بحق ہوگئیں ہے۔

 ذرائع کے مطابق 10 سالہ بچی کی حالت نازک ہے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہے،  برنس وارڈ کراچی میں جاں بحق افراد کی لاشیں حیدرآباد اور ٹنڈواللہ یار منتقل کی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق جمیل عباسی کی نماز جنازہ کچہ قلعہ میں ادا کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
وزیرِاعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے
آئی ٹی سی این ایشیا 2025، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کا ضامن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version