Advertisement

مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی گھنٹوں میں 47 ہزار سے زائد افراد لائکس کر چکے ہیں ساتھ ہی کمنٹ میں اداکارہ کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہی ہیں۔

اس سے قبل مہوش حیات نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے اداکارہ نے رات 12 بجتے ہی پوسٹ کی تھی۔

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی مہوش حیات نے اپنی دلکش اور رات کی مناسبت سے تصویر کی کیپشن میں لکھا تھا نائٹ نائٹ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
جعفر جیکسن نے مائیکل جیکسن کی جگہ لے لی؛ 'کنگ آف پاپ' کی بائیوپک کا پہلا ٹریلر ریلیز
منفرد اسلوب کے شاعر جون ایلیا کو دنیا سے رخصت ہوئے 23 برس بیت گئے
امریکا نے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version