Advertisement

کنگنا رناوت کی مہاراشٹر حکومت سے سینما کھولنے کی درخواست

کنگنا رناوت

کنگنا رناوت

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ فلم تھلیوی کی ریلیز سے قبل تھیٹرز کھول دیں۔

اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر لکھا کہ اب جبکہ مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز میں کمی آرہی ہے تو میں ریاستی حکومت سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ مہاراشٹر میں سینما کھول دیں تاکہ ختم ہوتی ہوئی فلم انڈسٹری اور تھیٹر کے کاروبار کو بچایا جاسکے۔

واضح رہے کہ آنجہانی اداکارہ اور ریاست تامل ناڈ کی سابق وزیراعلیٰ جیا رام جیا للیتا کی زندگی پر بنائی گئی اس فلم میں کنگنا نے جیا رام کا کردار ادا کیا ہے اور یہ فلم جمعہ کو ریلیز کی جارہی ہے۔

اس فلم میں بھاگیا شری اور اروند سوامی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Next Article
Exit mobile version