Advertisement

افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پراہم رہنماؤں سےملاقاتیں ہوئیں ، عالمی رہنماؤں سےافغانستان اورمقبوضہ کشمیر سے متعلق بات چیت ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ ترکی اورسعودی وزرائےخارجہ کےساتھ نشست ہوئی ، افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئےایک امتحان ہے ، یواین کمشنربرائےمہاجرین سے ملاقات ہوئی ، انٹرنیشنل ریڈ کراس کےصدرسےبھی ملاقات کی۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں معاشی بحران خطرناک ثابت ہوسکتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم نے ثابت کیا کہ وہ واقعی پرائم منسٹر آف ایکشن ہیں، احسن بختاوری
بھارتی پنجاب کے شہری نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کے خواہشمند
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائنز پر اہم ملاقاتیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی بل گیٹس سے ملاقات
وزیر خزانہ کا بین الاقوامی فنانسنگ کو محفوظ بنانے کیلئے گرین ٹیکس اکانومی پر زور
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کے خصوصی مکالمے اور گالا ڈنر میں شرکت
Next Article
Exit mobile version