Advertisement

سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  سی ٹی ڈی کی جانب سے بڑی  کارروائیاں کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کارروائی  کے نتیجے میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جن کا تعلق کلعدم تنظیم سپا صحابہ پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت مشتاق، سمیع اللہ، عادل جمال اور اسامہ کے نام سے ہوئی ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد، اسلحہ اور بم بنانے کا دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

اسکے علاوہ حافظ آباد سے ممشالی خان نامی دہشت گرد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ممشالی خان کا تعلق کلعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جارہا ہے، جو کلعدم تنظیم کے لیے فنڈز اکٹھے کرنے کا کام کرتا تھا۔

Advertisement

ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ   گجرانوالہ سے عبدالرحمان ، شیخوپورہ سے کاشف محمود اور منصور نامی دہشت گرد بھی گرفتارکرلیے گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ یہ تمام گرفتار دہشت گرد وال چاکنگ کے زریعے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانا چاہتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version