Advertisement

جنت مرزا کا اسکردو ٹوَر صرف 60 سیکنڈ میں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے ایک ویڈیو شئیر کر دی۔

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اسکردو ٹوَر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

حال ہی میں جنت مرزا پاکستان کے خوبصورت علاقے اسکردو گھومنے پھرنے گئی تھیں۔

جنت مرزا نے اپنے اس ٹوَر سے متعلق اب ایک 60 سیکنڈ کی ویڈیو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں اداکارہ جنت مرزا نے لکھا کہ ’اسکردو ٹرپ صرف 60سیکنڈز میں ۔‘

جنت مرزا کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے اور اس پر دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں ویوز اور لائیکس آ گئے ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ جنت مرزا پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار کی فہر ست میں اول نمبر پر آ تی ہیں۔

 سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر 2.7 ملین فالوورز رکھنے والی جنت مرزا سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کرنے سمیت اکثر اوقات نجی زندگی اور مصروفیات سے متعلق بھی مداحوں کو آگاہ رکھتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version