صبا قمر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے۔
صبا قمر کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل صبا قمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ کو پیلے رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا گیا تھا جس کی کیشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ لوگ کہتے تو بہت کچھ ہیں ، لیکن مجھے یہ دیکھنا ہوتا ہے کہ وہ جو صرف کہتے ہیں کیا خود کرتے بھی ہیں۔
انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ کے لکھے گئے معنی خیز کیشن کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔
اداکارہ کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہو گیا تھا۔
دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔
واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News