Advertisement

ورلڈ6ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے بابر مسیح سیمی فائنل میں پہنچ گئے

قطر میں جاری ورلڈ6ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے بابر مسیح سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورٹر فائنل میچ میں انہوں نے ہم وطن حارث طاہر کو شکست دی ہے۔

قبل ازیں آئی بی ایس ایف ورلڈ6ریڈ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ بابر مسیح نے راؤنڈ آف16میں بیلجیم کے کیون ہینسنز کو شکست دی تھی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بابر مسیح گروپ اسٹیج میں بہترین فریم اسکور کی بنیاد پر براہ راست راؤنڈ آف 16میں پہنچے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Next Article
Exit mobile version