Advertisement

قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا

قومی ایئرلائن نے اربعین کیلئے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے9501کراچی سے دمشق کے لیے روانہ ہوگئی ، پرواز میں وفاقی وزیرغلام سرور خان،سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک اور سیریا کے سفیر بھی روانہ ہوئے۔

پی آئی اے کے بوئنگ777طیارے کے ذریعے300سے زائد مسافر دمشق کیلئے روانہ ہوئے ، دمشق ایئر پورٹ آمد پر پی آئی اے طیارے کو واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا ، پی آئی اے 12پروازیں نجف،2بغداد اور4دمشق کیلئے آپریٹ کریگی۔

پی آئی اے کا خصوصی آپریشن24ستمبر تک جاری رہے گا ، پروازیں کراچی،لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست روانہ ہوں گی۔

اس موقع پر ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا کہ اہم مذہبی مواقع پر پی آئی اے نے زائرین کی سہولت کیلئے خصوصی پروازوں کا آپریشن شروع کیا ہے ، قومی ایئرلائن زائرین کو مقام مقدسہ پہنچانے میں ہمیشہ پیش پیش رہتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version