Advertisement

وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، کابینہ کو ایوی ایشن ڈویزن کی جانب سے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی کلیئرنس سے متعلق بریفنگ دی جائے گی، ایوی ایشن پالیسی، عملدرآمد پر پیش رفت پر بھی بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔

کاروبار اور انسانی حقوق کے حوالے سے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی جائے گی، وزارت داخلہ کی جانب سے ویزہ پراسس بارے بریفنگ دی جائے گی، کے پی ٹی بورڈ سے محمود مولوی کے استعفی اور سعود عظیم کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی، پاکستان نرسنگ کونسل کے معاملے بارے آرڈیننس کے اجرا کی منظوری دی جائے گی۔

انڈونیشیا میں کرونا وبا سے نمٹںے کے لیے طبی عملہ بھیجنے کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے، رویتِ ہلال سے متعلق قانون سازی کی منظوری دی جائے گی، کابینہ ای سی سی اور ادارہ جاتی ریفارمز کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور کمیٹی برائے قانون سازی کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version