Advertisement

کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 کنزہ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل کنزہ ہاشمی  کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔

اداکارہ نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا۔

کنزہ ہاشمی نے اپنے دورہ ترکی کے سفر کو یادگار قرار دیا تھا اور اپنے انسٹا گرام پر لکھا تھا کہ یہاں آکر زندگی کا مزہ دوبالا ہوگیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنزہ ہاشمی کبھی ترکی کے ڈیلٹا ہوٹل میں تو کبھی استنبول کے ساحل پر موجود تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
Next Article
Exit mobile version